خط راز
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایسا راز درانہ خط جس کو پہلے سے طے کردہ قرائن کے مطابق لکھا یا سمجھا جائے، خط طلسم۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایسا راز درانہ خط جس کو پہلے سے طے کردہ قرائن کے مطابق لکھا یا سمجھا جائے، خط طلسم۔